: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،28جون(ایجنسی) ستمبر اکتوبر میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے دوران اپنے پہلے ٹیسٹ کی میزبانی کرے گا. ہندوستان کے ٹاپ کھلاڑیوں نے منگل کو دورے کے پورے پروگرام کا اعلان کیا. کپتان وراٹ کوہلی نے اپنے ٹوئٹر پر لکھا کہ پہلا ٹیسٹ کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں 22 سے 26 ستمبر تک منعقد کیا جائے گا. بلے باز اجنکیا رہانے نے
انکشاف کیا کہ دوسرا ٹیسٹ اندور کے Holkar اسٹیڈیم میں 30 ستمبر سے چار اکتوبر تک کھیلا جائے گا ہندوستان نیوزی لینڈ سیریز کا پروگرام اس طرح ہے: پہلا ٹیسٹ: 22 سے 26 ستمبر، کانپور دوسرا ٹیسٹ: 30 ستمبر سے چار اکتوبر، اندور تیسرا ٹیسٹ: آٹھ سے 12 اکتوبر، کولکتہ پہلا ون ڈے: 16 اکتوبر، دھرم شالہ دوسرا ون ڈے: 19 اکتوبر، دہلی تیسرا ون ڈے: 23 اکتوبر، موہالی چوتھا ون ڈے: 26 اکتوبر، رانچی پانچواں ون ڈے: 29 اکتوبر، وشاکھاپٹنم